Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:43 pm Posted in Photos category

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ کی ملاقات ، وزیراعظم کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے

تحت غریب، مستحق اور نادار افراد کو رقوم کی فراہمی میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ نے ملاقات کی۔ فرزانہ راجہ نے وزیراعظم کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر عملدرآمد کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے چیئرپرسن فرزانہ راجہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب اور نادار افراد کو رقوم کی فراہمی میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

This entry was posted on Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:43 pm and is filed under Photos. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.