Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:40 pm Posted in Photos category

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

وزیراعظم کو جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن راہ نجات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بدھ کو وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس میں 2 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں آرمی چیف نے وزیراعظم کے ساتھ قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے وزیراعظم کو جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن راہ نجات میں ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا

One Response to this post.
  • Kylie Batt1 says:

    Очень замечательно!…

    http://rel” rel=”nofollow”> ……

  • Leave a Reply

    This entry was posted on Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:40 pm and is filed under Photos. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.