Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:38 pm Posted in Photos category

صدر آصف علی زرداری کی فاٹا کے اراکین قومی اسمبلی و سینٹ کے وفد سے گفتگو

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو عوام نے اقتدار سونپا ہے، جمہوری طور پر منتخب حکومت تمام چیلنجوں کا ڈٹ کر سامنا کرے گی اور پاکستان کے عوام کی خدمت جاری رکھے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں فاٹا کے ارکان قومی اسمبلی و سینٹ کے وفد سے ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply

This entry was posted on Wednesday, December 23rd, 2009 at 9:38 pm and is filed under Photos. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.